65

>سندھ گورنر ھاؤس میں جعلی ڈومیسائل پربھرتیوں کاانکشاف

کراچی (الشامی نیوز)گورنر ہاؤس میں جعلی ڈومیسائل پر 100سے زائد خلاف قانون بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

بھرتی کیے گئے ملازمین کے پاس صوبے کا ڈومیسائل نہ ہی شناختی کارڈ پھر بھی بھرتیاں کی گئیں۔ ان ملازمین کو 2000سے2017 تک مختلف گریڈز پر بھرتی کیا گیا۔

کراچی کے گورنر ہاؤس میں ملازمین کی تعداد 500 سے زائد ہے جبکہ ملازمت کے لیے اشتہار چھاپا گیا اور نہ ہی قانونی تقاضے پورے کیے گئے۔

واضح رہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کی انکوائری کے بعد جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں