60

جہلم میں خوفناک حادثہ، کئی افراد جاں بحق

جہلم: (الشامی نیوز ) صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم میں ڈمپر اور مسافر وین کے درمیان ٹکر ہوئی ہے، حادثے میں آٹھ افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیوذرائع کے مطابق واقعہ جہلم کے نواحی علاقے غریب وال میں پیش آیا، وین سیمنٹ فیکٹری کے قریب سے مسافروں کو لےکر نواحی گاؤں جارہی تھی کہ پہاڑی موڑ پر کراسنگ کے دوران بے قابو ڈمپر وین سےٹکرایا گئی۔

فوادچوہدری نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مرد اور خواتین مزدور تھے، فیکٹری مالکان اور پنجاب حکومت متاثرہ خاندانوں کی مدد کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں