99

تیغانی قوم کے سردار تیغو خان تیغانی خان کو پولیس نے بیٹوں سمیت گرفتار کرلیا

کراچی, الشامی نیوز/ تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ شب شکار پور میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی ایف آئی آر درج کر لی ہے

ایف آئی آر میں میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے کراچی میں تیغانی قوم کے سردار تیغو خان تیغانی کے گھر پر چھاپہ مارا اور نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا

باخبر ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سردار تیغو خان تیغانی اور ان کے دو بیٹوں کو پولیس نے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں