127

بختاور بھٹو کی منگنی کی تاریخ طے ہوگئی

 بختاور بھٹو کی منگنی کی تاریخ طے ہوگئی

کراچی ( الشامی نیوز)شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو کی منگنی کی تاریخ طے ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی27 نومبر کو کراچی میں بلاول ہاؤس میں ہوگی۔

 بختاور بھٹو کی منگنی کی تاریخ طے ہوگئی

ذرائع کا کہنا ہے کہ بختاور بھٹو زرداری کی منگنی امریکامیں مقیم تاجر یونس چوہدری کے بیٹےمحمود چوہدری سے ہوگی۔

 بختاور بھٹو کی منگنی کی تاریخ طے ہوگئی

دوسری جانب بختاور بھٹو کی منگنی کا کارڈ بھی منظر عام پر آگیا ہے، جس کے مطابق اُن کی منگنی کی تقریب دن 4 بجے اُن کے گھر بلاول ہاؤس پر منعقد کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں