اسلام آباد :(الشامی نیوز) ایرانی وزیرخارجہ جوادظریف آج پاکستان پہنچیں گے، 2 روزہ دورے کے دوران جوادظریف وزیراعظم ، وزیر خارجہ اور آرمی چیف سے ملاقاتیں کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ جوادظریف 2روزہ دورےپرپاکستان پہنچیں گے، دورے کے دوران جواد ظریف وزیراعظم عمران خان ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کریں گے۔
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کے نمائندہ خصوصی برائےافغانستان محمدابراہیم