16

اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور ناراض وزراء کا عہدوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور ناراض وزراء کا عہدوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور ناراض وزراء کا عہدوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور ناراض وزراء نے عہدوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسپیکر و وزراء کا موقف ہے کہ وزیراعلیٰ نے اپنی پارٹی کے اسپیکر،وزراء کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی و دیگر وزرا نے وزیراعلیٰ جام کمال کے ساتھ مزید نہ چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔سردار یار محمد رند، ظہور بلیدی سمیت چار وزرا کابینہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کرینگے۔

اسپیکر و وزراء کا موقف ہے کہ  وزیراعلیٰ نے اپنی پارٹی کے اسپیکر،وزراء کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں