62

اسلام آباد: باوردی پولیس آفیسر سےڈاکوؤں نے اسلحہ اور نقدی لوٹ لی


اسلام آباد کے علاقے آئی 9 میں ڈاکوؤں نے دورانِ واردات موٹر سائیکل سوار سب انسپکٹر کو نہ رکنے پر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔

واقعہ کٹاریاں قبرستان کے قریب پیش آیا جہاں باوردی پولیس افسر کو ڈاکوؤں نے نشانہ بنایا۔

ملزمان زخمی سب انسپکٹر رفیق کی سرکاری پستول اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس اہلکار کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق سب انسپکٹر ڈیوٹی ختم کر کے واپس گھر جا رہے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں