56

آرمی چیف کا کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کےعزم کا اعادہ

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی ملاقات ہوئی ہے ۔


DG ISPR@OfficialDGISPRPrime Minister AJ& K Raja Muhammad Farooq Haider Khan met #COAS. Matters of mutual interest particularly situation on LOC & IIOJ&K discussed. COAS reiterated Pakistan Army’s utmost support and commitment to #Kashmir cause & the people of Kashmir.2:38 PM · Nov 12, 20203.1K692 are Tweeting about this


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق مطابق آرمی چیف اور وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات میں  لائن آف کنٹرول ، مقبوضہ کشمیر اور باہمی دلچسپی  کی صورتحال  پر تبادلہ خیال ہوا ۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج کشمیر کاز کے ساتھ کھڑی ہے، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں