115

حکومت کا نجی شعبے کے لیے LNG مارکیٹ کھولنے کا فیصلہ

حکومت کا نجی شعبے کے لیے  LNG مارکیٹ کھولنے کا فیصلہ
 فوٹو: فائل

حکومت کا نجی شعبے کے لیے  LNG مارکیٹ کھولنے کا فیصلہ

 اسلام آباد:(الشامی نیوز)  مائع قدرتی گیس ( ایل این جی ) سردیوں میں گیس کے بحران کا واحد حل ہو سکتی ہے۔

تاہم ایل این جی کی درآمد، مارکیٹنگ اور ڈسٹری بیوشن پر سرکاری کمپنیوں کی اجارہ داری کے باعث اب تک اس سے فائدہ نہیں اٹھایا جاسکا۔ سرکاری کمپنیوں کی اجارہ داری کی وجہ سے پاکستان میں گیس سیکٹر میں مسابقت عنقا ہے۔ ایل این جی کے صارفین بڑی تعداد میں ہیں مگر یہ ان کی پسندیدہ گیس نہیں رہی۔ اس کے برعکس پاور پلانٹس جیسے صارفین نے درآمد شدہ گیس کا استعمال بند کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں