129

کتے بھی اسکیٹنگ کے ماہر نکلے!

اسلام آباد:( الشامی آن لائن نیوز ) یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو اسکیٹ بورڈ پر کرتب دکھاتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا،  لیکن جناب یہاں تو کتے بھی اسکیٹنگ کے شوق میں مبتلا ہیں۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس کتے کو ہی دیکھ لیں، جو کسی ماہر اسکیٹر کی طرح اسکیٹ بورڈ پر سوار ہو کر اسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

کتے بھی اسکیٹنگ کے ماہر نکلے!

چین سے تعلق رکھنے والے ایڈونچر کے شوقین Pipi نامی ڈوگی میاں نے اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے ایسے انداز اپنائے کہ وہاں موجود افراد بھی بیحد محظوظ ہوئے۔

تمام افراد نے اُسکی صلاحیتوں کی خوب تعریف کی جبکہ اسکیٹر ڈاگ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بیحد مقبول ہو رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں